مشینی تہذیب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ۔